دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کی بیماری دور کرنے کے 3 مؤثر ترین ٹوٹکے
دانتوں کی سنسناہٹ یا ٹھنڈا گرم لگنا ایک ایسا تکلیف دہ مسئلہ ہے جو انسان کو اپنی پسندیدہ غذاؤں اور ٹھنڈے یا گرم مشروبات سے محروم کر دیتا ہے۔ اکثر لوگ چائے کا ایک گھونٹ لیتے ہی یا آئس کریم کھاتے ہی دانتوں میں شدید کسک (Sensitivity) محسوس کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس پریشانی … Read more